جامعہ کراچی دھماکے میں 2 خواتین سمیت 3 چینی باشندے جاں بحق
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی یونیورسٹی دھماکے میں 2 خواتین سمیت 3 چینی باشندے جاں بحق ہوگئے۔ کراچی یونیورسٹی میں ایک وین میں ہونے والے خوفناک بم دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو خواتین سمیت تین