ضمنی و بلدیاتی انتخابات: آرمی چیف سے سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ نے آرمی چیف(Army Cheif) سے ضمنی اور بلدیاتی الیکشن کیلئے سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے آرمی چیف جنرل