بریکنگ
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف کراچی میں مزید 2 مقدمات درج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل( PTI leader Shahbaz Gill) کے خلاف کراچی میں مزید 2 مقدمات درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق شہباز گل کے خلاف رضویہ سوسائٹی اور سرجانی ٹاؤن تھانوں