بلوچستان ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات نہ درج کرنے کا حکم
بلوچستان ہائی کورٹ(Balochistan High Court) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مزید مقدمات نہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ہائی کورٹ نے یہ حکم اعظم سواتی کے خلاف مقدمات ختم