ورلڈ اور ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کیلئے 4 رکنی ٹیم کااعلان
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) ورلڈ اسنوکر چیمپئن اور ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے لیے 4 رکنی پاکستان اسنوکر ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیم میں 2 جونیئر اور 2 سینئر کیوئسٹ شامل ہیں۔ ورلڈ اور جونیئر ورلڈ