عامر لیاقت حسین کے پوسٹمارٹم کیلئے محکمہ صحت نے 6 رکنی بورڈ تشکیل دیدیا
کراچی عدالت کے حکم پر عامر لیاقت حسین (Aamir Liaquat Hussain)کی قبرکشائی اور پوسٹ مارٹم کرنے کیلئے محکمہ صحت نے 6 رکنی بورڈ تشکیل دے دیا۔ شہری کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے عامر لیاقت کی قبر