پاکستان بیس بال ٹیم نے امریکی کوچ کی خدمات حاصل کر لی
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان بیس بال ٹیم (Pakistan baseball team)کو امریکی کوچ ٹریننگ کرائیں گے، پاکستان فیڈریشن بیس بال کے امریکی کوچ رینڈل آرمز (Randall Arms) کے ساتھ معاملات طے پا گئے۔
روس یوکرین تنازع: امریکی باسکٹ بال کھلاڑی کو روس میں حراست میں لے لیا گیا
روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع کے دوران روسی فیڈرل کسٹمز سروس نے امریکی باسکٹ بال کھلاڑی برٹنی گرائنر کو حراست میں لے لیا ہے۔ برطانوی اخبار دی گارڈین کی خبر کے مطابق، ،نامور امریکی باسکٹ بال