فارسی زبان ایک مشترکہ ثقافتی ورثہ ہے،درخت دوستی،پاک ایران تعلقات کا مظہر
اسلام آباد: ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ فارسی زبان ایک مشترکہ ثقافتی ورثہ ہے جس کا تعلق صرف ایران سے نہیں ہے بلکہ اس کا تعلق پورے خطے سے ہے اور ثقافت اور شناختی اقدار کے تحفظ کے