علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا میٹرک، ایف اے پروگرامز کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع
اسلام آباد (ویب ڈیسک) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار میں پیش کئے گئے میٹرک،ایف اے(درس نظامی)کے داخلہ جات میں لیٹ فیس چارجز کے ساتھ 21مارچ تک توسیع کر دی ہے ۔ اس حوالے سے ملتان کیمپس کے