آسٹریلوی کپتان کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ کچھ عرصے تک بابر کو بولنگ نہیں کروانی پڑے گی،
آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ(Aaron Finch) پاکستان سے سیریز کے اختتام پر ضرور ریلیف محسوس کررہے ہیں۔ گزشتہ روز سیریز کے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح حاصل کرنے کے بعد ایرون فنچ کے بابر کے لیے کہے گئے