معمر قذافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی صدارتی انتخاب کے لیے مسترد
تریپولی: (نیوزڈیسک) لیبیا الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے لیے معمر قذافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے، اقوام متحدہ نے لیبیا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ الیکشن کمیشن لیبیا نے
کرتار پور میں بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات کا آغاز
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرتار پور میں بابا گورو نانک کے 552ویں جنم دن کی دو دوزہ تقریبات کا آج سے آغاز ہوگا۔ کرتار پور راہداری سے آئے سینکڑوں یاتری عبادات اور رسومات میں شرکت کریں گے،
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: قومی ٹیم کو جرمنی کے ہاتھوں شکست
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) جونئیر ورلڈ کپ ہاکی کے پہلے ہی میچ میں پاکستان کو جرمنی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جرمنی نے پاکستان جونئیرز کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا جبکہ بیلجیئم
آئی سی سی کی نئی T20 رینکنگ جاری، رضوان کی رینکنگ میں بہتری، بابر کی ٹاپ پوزیشن برقرار
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کے محمد رضوان ایک درجہ ترقی کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئے ، بابر اعظم کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی
بھارت، لڑکی شادی کا جوڑا پہن کر امتحانی مرکز پہنچ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں دلہن نے انوکھا انداز اپنا لیا، لڑکی شادی کا جوڑا پہن کر امتحان دینے پہنچ گئی۔ شیوانی نامی دلہن اپنے شوہر کے ہمراہ امتحان دینے کے لیے صبح کالج
لاکھوں بیرل تیل جاری کرنے کا اعلان
کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا، چین، بھارت، جنوبی کوریا، جاپان اور برطانیہ نے اپنے اسٹریٹجک ذخائر میں سے لاکھوں بیرل خام تیل جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے. اس اقدام کا مقصد عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی
ورلڈ جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کل سے بھارت میں شروع ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) ورلڈ جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کل سے بھارت کے شہر بھوونیشور میں شروع ہوگا۔ پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ جرمنی کے خلاف کھیلے گی، کپتان رانا وحید کا کہنا ہے کہ کھلاڑی جیت کے لیے
سعودی عرب افغانستان میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنا چاہتا ہے، افغان میڈیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب افغانستان میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنا چاہتا ہے۔ عرب میڈیا کی اطلاعات کے مطابق سعودی عرب افغانستان میں سفارت خانہ کھولنے پرغور
عرشی خان ٹریفک حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل
اسلام آباد(شوبز ڈیسک) بھارت کے مقبول ترین رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 14 میں چیلنجرز کی حیثیت سے قدم رکھنے والی متنازع کنٹسٹنٹ عرشی خان ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئیں جس کے بعد اُنہیں اسپتال منتقل
بنگلا دیش کرکٹ کو اپنے سسٹم میں تبدیلی کی ضرورت ہے، شعیب اختر
راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک) سابق پاکستانی فاسٹ بالر شعیب اختر کاکہنا ہے کہ بنگلا دیش اگر کرکٹ میں آگے بڑھناچاہتا ہے تو اپنے سسٹم میں تبدیلی کرنی پڑے گی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے
تمیم اقبال دورۂ نیوزی لینڈ سے بھی باہر
راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک) بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر تمیم اقبال انجری کے سبب دورۂ نیوزی لینڈ سے بھی باہر ہو گئے۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کا کہنا ہے کہ اوپنر تمیم اقبال انگوٹھا زخمی ہونے کی
کابل، پاکستان کی جانب سے جناح اسپتال قائم
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کی جانب سے قائم جناح اسپتال میں پاکستانی ڈاکٹر مریضوں کے علاج میں مصروف عمل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی ڈاکٹروں کی ٹیم
30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
امریکا میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، بائیڈن نے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ عارضی ثابت ہوگا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وباء کے دوران
دورۂ پاکستان سےمتعلق کچھ کھلاڑیوں میں بے چینی ہے، آسٹریلوی کپتان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین کا دورۂ پاکستان سے متعلق کہنا ہے کہ کچھ کھلاڑیوں میں پاکستان میں کھیلنےسے متعلق بے چینی پائی جاتی ہے، بعض کھلاڑی دورے پر ماہرین کی رائے پر
جارج کلونی کی ان کے بچوں کی تصاویر شائع نہ کرنے کی اپیل
لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)ہولی وڈ اداکار جارج کلونی نے خبر رساں اداروں سے اپنے بچوں کے چہروں کو پریس سے دور رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ عوامی سطح پر شائع ہونے والی تصاویر سے ان