افغانستان میں روزمرہ کی زندگی منجمد جہنم بن چکی ہے، انتونیو گوتیرس
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ افغانستان میں روزمرہ کی زندگی منجمد جہنم بن چکی ہے۔ سلامتی کونسل سے خطاب میں انتونیو گوتیرس نے کہا کہ افغانستان بےشمار خطرات کا شکار ہے،