عمران خان کی گالیوں کا جواب ترقیاتی کےکاموں سے دیں گے ، وزیر اعظم شہباز شریف
مانسہرہ (نیوز ڈیسک) – وزیراعظم میاں شہباز شریف نےکہا ہے کہ پی ٹٰی آئی چیئرمین عمران خان کی گالیوں کا جواب ترقیاتی کاموں سے دیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے مانسہرہ جلسے سے خطاب کر تے ہوئے