شان مسعود کی ٹیم بھارت سے ہار گئی
پاکستانی اوپنر شان مسعود (Shan Masood)نے ڈربی شائر کی کپتانی کرتے ہوئے بھارت کے خلاف وارم اپ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا اور 8 رنز اسکور کیے۔ شان مسعود کی کپتانی میں کھیلنے والی ڈربی شائر کی ٹیم میچ میں
پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23-2022 کا اعلان کردیا، ریڈ اور وائٹ بال کٹیگریز میں مجموعی طور پر 33 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ کپتان سمیت 5 کھلاڑیوں کو ریڈ اور وائٹ بال
کہیں نہیں جا رہا، کیا اسٹیمپ پیپر پر لکھ دوں، رمیز راجا
چیئرمین پی سی بی رمیز راجا(Ramiz Raja) کا کہنا ہے کہ کپتان کو اختیار دینے کے اچھے نتائج مل رہے ہیں، میری چیئرمین شپ پر مزید کتنے سوالات اٹھیں گے ؟، مجھے پتہ ہے میں کہیں نہیں جا رہا، کیا اسٹیمپ
فواد عالم نے قومی ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرلیا
دورہ سری لنکا کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کیمپ جاری ہے، قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم نے ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ پنڈی کرکٹ
اکتوبر میں جونئیر لیگ لانچ کریں گے، چیئرمین پی سی بی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ (Ramiz Raja)کہتے ہیں کہ اکتوبر میں جونئیر لیگ لانچ کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے میڈیا سے بات چیت میں کہا ہرسطح پر کرکٹ کو فروغ دینے کی
بابر نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم(Babar Azam) نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی(Virat Kohli) کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔ بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر
وسیم اکرم کو محمد آصف کا کیریئر ختم ہونے پر افسوس
پاکستان کی باصلاحیت فاسٹ باؤلرز کی نہ ختم ہونے والی سپلائی لائن نے عالمی کرکٹ میں بڑے فاسٹ بولرز متعارف کروائے جن میں سے کچھ لیجنڈز بن گئے جبکہ کچھ کیریئر کے ابتداء میں ہی مختلف وجوہات کا شکار
اسٹیو اسمتھ پاکستانی بولرز کی ریورس سوئنگ کے معترف
آسٹریلیا کے بیٹر اسٹیو اسمتھ پاکستانی بولرز کی ریورس سوئنگ کی تعریف کی ہے۔ اسٹیو اسمتھ نے پاکستان میں کھیل کے تجربے سے متعلق میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ
آئی سی سی کی نئی رینکنگ، بابر اور امام سر فہرست
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں پہلے جبکہ امام الحق دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ آسٹریلیا کے
پاک انگلینڈ سیریز کا شیڈول، بات چیت آخری مراحل میں
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والی سیریز کے شیڈول پر دونوں بورڈز کے درمیان بات چیت آخری مراحل میں پہنچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان پہنچے گی،