دورہ روس سے قبل امریکا نے اعلیٰ سطح کا رابطہ کیا، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا دورہ روس سے قبل امریکا کی طرف سے ایک اعلیٰ سطح کا رابطہ کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم روسی صدر کی دعوت پر ماسکو گئے تھے، ملاقات