سندھ: 7خطرناک ملزمان کے سر کی قیمت 5 کروڑ 10 لاکھ روپے مقرر
سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل سمیت پولیس کو مطلوب 7 خطرناک ملزمان ( 7 dangerous accused)کی گرفتاری پر 5 کروڑ 10 لاکھ روپے کی ہیڈ منی مقرر کر دی گئی ہے۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس اینٹی وہیکل
سندھ میں بھی قانون کی حکمرانی ہوگی، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر(Asad Umar) نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب سندھ میں بھی قانون کی حکمرانی ہوگی۔ حیدر آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر(Asad Umar) نے کہا کہ شہباز
سندھ بلدیاتی الیکشن، 20 پولیس افسران کو خصوصی سیکیورٹی ٹاسک
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کے لئے 20 پولیس افسران کو صوبے کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی کے خصوصی ٹاسک دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے
بلدیاتی انتخابات کیخلاف MQM و دیگر جماعتوں کی درخواستیں مسترد
سندھ ہائی کورٹ(Sindh High Court) نے بلدیاتی انتخابات کے خلاف ایم کیو ایم و دیگر سیاسی جماعتوں کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ عدالتِ عالیہ نے اپنے مختصر تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں
حکومت کا وفاقی، صوبائی محکموں میں بجلی بچت مہم شروع کرنے کا فیصلہ
حکومت نے وفاقی اور صوبائی محکموں میں بجلی بچت مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام محکموں کے سیکرٹریز اپنے محکموں سے متعلق بجلی بچت کا پلان دیں گے۔ ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ
ڈاکٹر طارق رفیع سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین مقرر
چارٹر انسپیکشن اینڈ ای ویلیوایشن کمیٹی (charter inspection and evaluation committee) کے سربراہ اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ڈاکٹر طارق رفیع کو آئندہ چار برس کے لیے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن
سندھ حکومت نے سرکاری افسروں کے مفت پٹرول پر 40 فیصد کا کٹ لگا دیا
سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بچت مہم کا اعلان کر دیا۔ وزرا اور سرکاری افسروں کے مفت پٹرول پر 40 فیصد کا کٹ لگا دیا گیا۔ سندھ میں وزرا کو ماہانہ چھ سو، مشیروں کو پانچ
سندھ، 2 روز میں 936 سے زائد افراد ہیٹ اسٹروک کا شکار
سندھ بھر میں 2 روز میں 936 سے زائد افراد ہیٹ اسٹروک (Heatstroke)کا شکار ہوگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق سندھ بھر میں ہیٹ اسٹروک سے اب تک 2 ہزار 328 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ اس حوالے سے محکمہ صحت کا کہنا
آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا
مشتاق مہر کو آئی جی سندھ(IG Sindh) کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، کامران فضل قائم مقام آئی جی مقرر کیے گئے ہیں۔ انسپکٹر جنرل پولیس سندھ کے عہدے سے مشتاق احمد مہر کو ہٹا دیا گیا ہے اور اب ان کی جگہ پولیس
سندھ میں اسکولوں کے رمضان کے اوقات-
پرائمری اسکولوں کے لیے صبح کی شفٹ، جو دو شفٹوں میں چلتی ہے، صبح 7:30 بجے شروع ہوگی اور 11:30 بجے ختم ہوگی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی (SELD) نے جمعرات کو شہر کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں کے