پروفیسرز، لیکچررزکا تنخواہ اور سروس کے تحفظ کے لیے احتجاج ۔
راولپنڈی: سرکاری کالجوں کے پروفیسرز، لیکچررز (مرد/خواتین) اور طلباء کی بڑی تعداد ریلی کی شکل میں سڑکوں پر نکل آئی اور تنخواہوں اور خدمات کے تحفظ کے لیے شدید احتجاج کیا۔ مشتعل مظاہرین نے مری روڈ