ملک کو نیچے لے جانے کیلئے تاریخ کبھی معاف نہیں کریگی اور آپ کہتے ہیں کہ ہم ‘غیر جانبدار’ ہیں،عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان روس سے سستا تیل نہیں خرید سکتا کیونکہ امریکا کی اجازت نہیں ہے۔ شانگلہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا