بجلی کے چار چار مہینوں کے بل سے بھی منافع لیا جا رہا ہے، حافظ نعیم
Breaking News: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کے الیکٹرک کیخلاف پھٹ پڑے، کہا کہ بجلی کے چار چار مہینوں کے بل سے بھی منافع لیا جا رہا ہے، دو دن بھی صارف بل ادا نہ کرے تو بجلی کاٹنے
ملک میں بجلی کا بحران برقرار
ملک بھر میں بجلی کا بحران (Load Shedding)برقرار ہے، بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ ہو گیا۔ ہائی لاسز فیڈرز پر 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی جبکہ شہروں میں 5 سے 8 گھنٹے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ہونے
مفت بجلی چھین کر فتنہ خان کی انا کو تسکین پہنچی؟ مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز(Maryam Nawaz) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب کی مفت بجلی چھین کر فتنہ خان کی کس انا کو تسکین پہنچی؟ ایک بیان میں
شوکت ترین نے لوڈشیڈنگ کی وجہ بتادی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وزیر خزانہ شوکت(Shaukat Tarin) کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کی کیا وجہ ہے؟ کوئلہ مہنگا ہوگیا ہے، ایل این جی مہنگی ہوئی ہے جس وجہ سے منگوائی نہیں جارہی۔
بجلی کا بحران جاری، لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان
ملک بھر میں بجلی کا بحران جاری ہے، شدید گرمی میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ(Load Shedding) سے عوام پریشان ہیں۔ ذرائع کے مطابق چھٹی کے باوجود ملک میں بجلی کی طلب اور رسد میں فرق بڑھ کر 6500
ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا
ملک بھر(load shedding in pakistan) کے چھوٹے بڑے شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہروں اور دیہات میں دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ بجلی
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی نئی درخواست نیپرا کو موصول
نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ کے اضافے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ سی پی پی اے کی جانب سے نیپرا میں مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائرکی گئی، نیپرا 27
لوڈشیڈنگ کے ستائے کراچی والوں کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری
لوڈشیڈنگ کے ستائے کراچی والوں کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری کر لی گئی۔ کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی سماعت آج نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری
حکومتی دعوے بےسود، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے سے تجاوز
حکومت کے تمام دعوے بےسود، لوڈشیڈنگ (Load Shedding)کا دورانیہ کم نہ ہوسکا، بجلی کی بندش کا دورانیہ 14 گھنٹے پر پہنچ گیا۔ لوڈشیڈنگ کا جن بوتل میں بند نہ کیا جا سکا، صوبائی دارالحکومت لاہور اور
لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف (Shehbaz Sharif)کو ملک میں بجلی کی تازہ ترین صورتحال پر آج صبح بریفنگ دی گئی اور ملک میں لوڈشیڈنگ کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا گیام وزیر اعظم نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے