رہنما پیپلزپارٹی مصطفی نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) – رہنما پیپلزپارٹی مصطفی نواز کھوکھر (Mustafa Nawaz Khokhar ) سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو پیش کیا ۔