پاکستان کی بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نام نہاد ’’حد بندی کمیشن‘‘ کی رپورٹ مسترد
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نام نہاد ’’حد بندی کمیشن‘‘ کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا موقف غیر مبہم اور واضح ہے کہ بھارت کے