علیم خان سے ملاقات کی تفصیل آج وزیر اعظم کو بتاؤں گا، عامر کیانی
مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری تحریک انصاف عامر کیانی کا کہنا ہے کہ عبدالعلیم خان سےمذاکرات کرنے والی کمیٹی آج وزیر اعظم کے سامنے تمام معاملات رکھے گی۔ عامر کیانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گورنر