سوئس سیکرٹس ” کن پاکستانی شخصیات کے سوئٹزر لینڈ میں اکاؤنٹس ہیں؟
تحقیقاتی صحافیوں کی عالمی تنظیم آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ (OCCRP) نے سوئس بینکوں میں رکھے گئے 100 ارب ڈالر کی تفصیلات جاری کردیں۔ جاری ہونے والے ڈیٹا میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی