لاہور اور اسلام آباد میں بجلی کی بندش کا دورانیہ دس گھنٹے سے بڑھ گیا
بجلی کے بحران سے عوام پریشان ہو گئے۔ لاہور اور اسلام آباد میں بجلی کی بندش کا دورانیہ دس گھنٹے سے بڑھ گیا۔ بجلی مہنگی ہونے کے باوجود دستیاب نہیں۔ صوبائی درالحکومت لاہور اور گردونواح میں بدترین