پی ٹی آئی نے فنڈنگ کی تمام تفصیلات اسکروٹنی کمیٹی میں جمع کرائیں، وکیل انور منصور
الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کی سماعت میں پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے دلائل دئیے کہ پی ٹی آئی (PTI)نے فنڈنگ کی تمام تفصیلات اسکروٹنی کمیٹی میں جمع کرائیں۔ الیکشن کمیشن میں پی