اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ الیکشن کمیشن 65 روز میں نئی حلقہ بندیاں کر کے الیکشن شیڈول کا اعلان کرے۔ اسلام آباد
پنجاب میں ضمنی انتخاب، PTI ٹکٹوں کی تقسیم کا فیصلہ نہ کرسکی
پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لئے پاکستان تحریک انصاف تاحال ٹکٹوں کی تقسیم کا فیصلہ نہ کرسکی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلئے ہیں اور
حکومت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے تو بات چیت ہوسکتی ہے، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید (Sheikh Rasheed Ahmad)کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے تو بات چیت ہوسکتی ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ
پرانی حلقہ بندیوں کے مطابق الیکشن کروانے کیلئے تحریک انصاف کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
پرانی حلقہ بندیوں کے مطابق الیکشن کروانے کیلئے تحریک انصاف کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ 6 جون کو سماعت کرے گا ۔ تحریک انصاف نے
حمزہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیخلاف جواب جمع کرادیا
حمزہ شہباز(Hamza Shehbaz) نے لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف درخواستوں کا جواب جمع کرادیا۔ وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے اپنے وکیل خالد اسحاق کے ذریعے 16 صفحات کا جواب جمع کرایا
پہلا مطالبہ الیکشن، بعد میں دوسری چیزوں پر مشاورت ہوسکتی ہے، عمران خان
پشاور (نیوز ڈیسک) – سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا پہلا مطالبہ الیکشن، اس کے بعد دوسری چیزوں پر مشاورت ہوسکتی ہے، جنگ نہیں چاہتے، الیکشن چاہتے ہیں۔ ہفتہ کے روز پشاور میں پاکستان
اسلام آباد مارچ کی حتمی تاریخ پرسوں مل جائے گی، عمران خان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے ملتان جلسے میں اسلام آباد مارچ کی تاریخ کا اعلان نہ کرسکے۔ ملتان میں جلسے سے خطاب میں عمران خان کا
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
لاہور (نیوز ڈیسک) – سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ زمان پارک لاہور میں عمران خان کے گھر پر ملاقات بیس سے پچیس منٹ جاری رہی۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا
بی جے پی کو باہر رکھنے کے لیے پی اے جی ڈی کو مل کر الیکشن لڑنا چاہیے: عمر عبداللہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہاہے کہ پیپلز الائنس فارگپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) کو جموں و کشمیر میں آئندہ
خیبر میڈیکل یونیورسٹی مختلف کیٹیگریز کے لیے انتخابات کا انعقاد-
شاور: خیبر میڈیکل یونیورسٹی (KMU) کی سنڈیکیٹ نے کے ایم یو ملٹی پرپز ہال اور KMU-انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (KIMS) کوہاٹ میں پروفیسرز، ایسوسی ایٹ پروفیسرز، اسسٹنٹ پروفیسرز، اور ڈائریکٹرز کی مختلف