ڈیوڈ وارنر نے PSL نہ کھیلنے کیا وجہ بتا دی
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے پاکستان سپر لیگ(ُPSL) میں اپنی عدم دستیابی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے دوران اکثر اوقات میری نیشنل ڈیوٹی ہوتی اس لئے مشکل ہوجاتا ہے۔ آن لائن پریس