بریکنگ
فیصل آباد تشدد کیس، متاثرہ لڑکی کا پہلا تفصیلی بیان
Breaking News: فیصل آباد میں تشدد کا نشانہ بننے والی میڈیکل کی طالبہ کی جانب سے نیا انٹرویو دیا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی خدیجہ نے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے لیے صحافی یاسر شامی کو تفصیلی انٹرویو دیا
فیصل آباد تشدد کیس، متاثرہ لڑکی کا نیا بیان سامنے آ گیا
Breaking News: صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں شادی سے انکار پر جسمانی و ذہنی تشدد کا نشانہ بننے والی میڈیکل کی طالبہ کا بیان سامنے آیا ہے۔متاثرہ لڑکی نے یہ ویڈیو بیان بااثر خاندان سے صلح سے