فیفا ورلڈکپ 2022: سوئیڈن، پولینڈ کے بعد ایک اور ملک کا روس کے ساتھ کھیلنے سے انکار
فیفا ورلڈکپ 2022 میں سوئیڈن اور پولینڈ کے بعد جمہوریہ چیک نے بھی روس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔ جمہوریہ چیک نے روس کیخلاف اگلے ماہ فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میچ کھیلنے سے انکار کردیا۔ فیفا ورلڈکپ