بریکنگ
کراچی، کسٹم کا ڈینسو ہال آرٹیفیشل جیولری مارکیٹ میں چھاپہ
کراچی کی ڈینسو ہال آرٹیفیشل جیولری مارکیٹ میں کسٹمز(Customs) حکام نے چھاپہ مار کر کئی ٹرکوں میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان بھر کر لے گئے۔ کسٹم کی کارروائی کیخلاف تاجروں نے سخت احتجاج کیا۔