کرنٹ اکائونٹ خسارہ میں تیزی سے کمی ہوئی جو بہت اہم ہے، اسد عمر
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ کرنٹ اکائونٹ خسارہ میں تیزی سے کمی ہوئی ہے جو بہت اہم ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ