نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز، پی سی بی نے ٹیم بھینجے کی ہامی بھرلی
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز (Tri Nation T20i Series) میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ (Newzealand Cricket Board) کی دعوت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے ٹیم بھیجنے کی ابتدائی طور پر ہامی بھرلی۔