بجلی فی یونٹ 2 روپے 20 پیسے سستی کرنے کی سی پی پی اے کی درخواست دائر
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(CPPA application) نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 20 پیسے سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نیشنل الیکٹرک