کورونا پر قابو پانے کیلئے یورپی یونین کی چین کو مفت ویکسین کی پیشکش
چین میں کورونا وبا پر قابو پانے میں مدد کے لیے یورپی یونین(EU offers free vaccine) نے چین کو مفت ویکسین کی پیشکش کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چین میں کورونا میں اضافے پر یورپی یونین کے طبی حکام کل