کورونا بڑھا تو پھر سخت اقدامات کرنے پڑجائیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا(Covid-19) کےمزید کیسز بڑھے تو شاید حکومت کو پھر سخت اقدامات لینے پڑجائیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس