پنجاب: ، کورونا کے 64 کیسز رپورٹ
Breaking News: سیکریٹری صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا وائرس کے 7 ہزار 130 ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 64 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ان 64 کورونا وائرس
کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ، پنجاب میں مزید 142 کیسز رپورٹ
ملک بھر کی طرح صوبۂ پنجاب میں عالمی وباء کورونا وائرس(CoronaVirus) کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبۂ پنجاب میں کوروناوائرس کے مزید 142 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔