بریکنگ
چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا
چوہدری پرویز الہٰی(Pervaiz Elahi) نے ایوانِ صدر میں وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا۔ اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پرویز الٰہی سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں