پاکستان کو حالیہ تاریخ میں موسمیاتی تبدیلیوں کے سب سے بڑے نقصان کا سامنا ہے، احسن اقبال
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) – وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کو حالیہ تاریخ میں موسمیاتی تبدیلیوں کے سب سے بڑے نقصان کا سامنا ہے۔ ہفتہ کے روز نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈی نیشن سینٹر