ریڈیو پاکستان اپنے پینشنرز کو ماہ جون کی پنشن کی ادائیگی نہیں کر رہا.
لاہور (نیوز ڈیسک ) ریڈیو پاکستان کے ریٹائرڈ ملازمین کو جون کے مہینے کی پنشن ابھی تک جاری نہیں کی گئی جس کے سبب یہ بزرگ شہری سخت پریشانی اور بے چینی کا شکار ہیں. ریڈیو پاکستان نے بزرگ پینشنرز کو