عمران خان کیخلاف توشہ خانہ سے متعلق فوجداری کارروائی شروع، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا بیان قلمبند
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کےخلاف توشہ خانہ(Tosha Khana) سے متعلق فوجداری کارروائی شروع کردی گئی، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر وقاص ملک نے اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں بیان قلمبند کرا دیا۔جج نے مسکراتے