بریکنگ
عمران کے امریکا مخالف بیانات نے تعلقات خراب کئے، قائد ایوان امریکی سینیٹ
قائد ایوان امریکی سینیٹ چک شومر(chuck schumer) نے کہا ہے کہ عمران خان (Imran Khan)کے امریکا مخالف بیانات نے تعلقات خراب کئے۔ چک شومر نے نیویارک(New York) میں امریکن پاکستان ایڈوکیسی گروپ سے خطاب