بریکنگ
مسافر طیارہ کا حادثہ، چینی صدر کا تلاش اور بچاؤ کی ہرممکن کوششوں کا حکم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ملک کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خود اختیارعلاقے میں مسافر بردار طیارہ کے گر کر تباہ ہونے کے بعد تلاش اور بچا ؤکی ہر ممکن کوششوں کا حکم دیا ہے۔ پیر کی