H-11 اسلام آباد میں بحریہ یونیورسٹی کے جدید ترین کیمپس کا افتتاح کر دیا گیا۔
اسلام آباد: بحریہ یونیورسٹی کے سٹیٹ آف دی آرٹ کیمپس کی افتتاحی تقریب H-11 اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ وائس ایڈمرل (ر) کلیم