بریکنگ
میری خواہش ہے کراچی کا میئر پیپلز پارٹی کا ہو، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ(Chief minister of Sindh) مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کراچی کا میئر پیپلز پارٹی کا ہو، یہاں کے عوام جسے چاہیں گے وہی میئر آئے گا، جو بھی میئر بنے گا ہم اس کے ساتھ تعاون