بے بنیاد الزامات کا جواب دینا وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں، عثمان بزدار
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بے بنیاد الزامات کا جواب دینا وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں۔ عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الزامات کی سیاست کبھی کی ہے نہ اس پر یقین رکھتے