بریکنگ
ازخود نوٹس: کوئی ماورائے آئین اقدام نہ اٹھایا جائے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریاستی عہدیداروں کو کسی بھی ماورائے آئین اقدام سے روک دیا۔ چیف جسٹس(chief justice) سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس محمد علی مظہر پر