پنجاب یونیورسٹی کے 15 مضامین بین الاقوامی درجہ بندی میں شامل۔
لاہور: مزید دو مضامین کی شمولیت کے ساتھ، پنجاب یونیورسٹی Punjab University نے دنیا بھر کی یونیورسٹیوں میں سبجیکٹ کے لحاظ سے تازہ ترین پوزیشنوں میں ایک نیا سنگ میل عبور کر لیا ہے اور اس کے 15