بریکنگ
شہباز گل عمران خان کے چیف آف اسٹاف مقرر
عمران خان کے معاونِ خصوصی رہنے والے شہباز گل (Shahbaz Gill)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف اسٹاف مقرر کردیے گئے ہیں۔ شہباز گِل عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالا میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔