بریکنگ
چوہدری شجاعت کی پارٹی صدارت سے ہٹانے کیخلاف درخواست کی آج سماعت
Breaking News: مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی پارٹی صدارت سے ہٹائے جانے کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر درخواست کی آج سماعت ہو رہی ہے۔درخواست کی سماعت کے لیے مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری