پی ٹی آئی رہنماؤں نے ہماری جماعت میں شمولیت کیلئے رابطہ کیا ہے، چوہدری شجاعت
پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین(Chaudhry Shujaat) نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے الگ ہونے والے تمام ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے لیے ہماری جماعت کے دروازے